Psst...

Do you want to get language learning tips and resources every week or two? Join our mailing list to receive new ways to improve your language learning in your inbox!

Join the list

Urdu Audio Request

Lilyflower
168 Words / 1 Recordings / 0 Comments
Note to recorder:

Looking for native Urdu speakers (muhajirs) to read this part of a news article from Al-Arabiyah.com. Thank you!

شام اور عراق میں نہایت سرعت کے ساتھ فتوحات کے جھنڈے گاڑنے والی تنظیم دولت اسلامی "داعش" جہاں قتل وغارت گری کے حوالے سے پوری دنیا میں شہرت پا رہی ہے وہیں داعشی جنگجوئوں کی روزمرہ زندگی کے گوشے بھی سامنے آنے لگے ہیں۔
داعش کے جنگجو معمول کے مطابق بیرون ملک سے تنظیم میں شامل ہونے والی لڑکیوں سے شادیاں رچاتے اور میدان جنگ کے ساتھ ساتھ اپنے خاندانی سلسلے کو آگے بڑھانے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پرایک ملائیشیا کی ایک خاتون ڈاکٹر کی ڈائری کا چرچا زبان زد عام ہے۔ شمس کے نام سے مشہور یہ کوئی عام خاتون نہیں بلکہ ایک میڈیکل ڈاکٹر ہے جو گذشتہ فروری میں اپنا ملک اور خاندان چھوڑ کر شام میں داعش کے جنگجوئوں کی طبی امداد کے لیے الرقہ پہنچی۔ شام آنے کے بعد وہ داعش میں شامل ہو گئی جہاں اس کی ایک مراکشی ابو البراٗ نامی جنگجو کے ساتھ شادی بھی انجام پا چکی ہے۔

(Source: Al-Arabiyah.com)

Recordings

Comments

Overview

You can use our built-in RhinoRecorder to record from within your browser, or you may also use the form to upload an audio file for this Audio Request.

Don't have audio recording software? We recommend Audacity. It's free and easy to use.

Sponsored Links