Can someone please recording this? (Only muhajirs please, from Karachi). Thank you!
مریکی فضائیہ نے شمال مغربی شام میں القاعدہ کی مقرب ایک شدت پسند جہادی تنظیم"خراسان" کےمرکزپر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اسلحہ اور دیگر سامان کا گودام مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے بدھ کے روز شمال مغربی شام میں تنظیم خراسان کے ایک مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک گودام مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ تاہم اس حملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
(Source: from al-arabiyah)